بہار: اسمبلی انتخابات کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ، مودی اقتدار مضبوط کرنا چاہتے ہیں : رپورٹ
نئی دہلی (بی بی سی+اے ایف پی) بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا آغاز صبح سات بجے ہوا۔10 ضلع کی 49 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ مودی اقتدار کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔