• news

شفاف الیکشن پر یقین رکھتے ہیں، پی ٹی آئی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرے: عثمان منان شیخ

لاہور (کامرس رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی بادامی باغ عثمان منان شیخ نے این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدوار سردار ایاز صادق کی کامیابی کو (ن) لیگ کے مؤقف کی فتح قرار دیتے ہوئے انہیں اور لیگی کارکنوں کو مبارکباد دی ہے اور پی پی 147 میں لیگی امیدوار محسن لطیف کی شکست پر انہوں نے کہا کہ جمہوری عمل میں ایسا ہوتا ہے۔ ہم الیکشن کی شفافیت پر یقین رکھتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن