• news

کاہنہ:سردار ایاز کی کامیابی پر یوسی 248کے امیدوار برائے چیئرمین ملک جاوید اقبال نے مٹھائی تقسیم کی

کاہنہ (نامہ نگار) امیدوار برائے چیئر مین یو سی 248ملک جاوید اقبال نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122میں مسلم لیگ ن کی شا ندار کامیابی پراپنے ڈیرے پر مٹھائی تقسیم کی انہوں نے کہاایاز صادق نے تیسری مرتبہ عمران خان کو بولڈکر کے مین آف دی میچ ایواڈاپنے نام کر لیا ۔اور انہوںنے کہا کا میاب ہو کر حلقہ کے عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن پنجاب بھر میں کلین سویپ کرے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن