• news

تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) زوہیب علی 10 اکتوبر سے لاپتہ ہے۔ ذہنی توازن درست نہیں۔ اس کے بارے میں طالب حسین ولد عبدالرحیم مکان نمبر 14 گلی نمبر 1 محمدی کالونی پنڈی راجپوتاں نزد مسجد حق چاریار ماڈل ٹائون فون 0323-4052566, 0333-4519513 پر اطلاع دیں۔

ای پیپر-دی نیشن