• news

ایاز صادق کی جیت نے کارکنوں کو نیا جذبہ اور حوصلہ دیا: محمد طارق

مانگامنڈی (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے نامزد چیئرمین یوسی 265 محمد طارق نے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے دعوے کرنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔ یوسی 265 کو ایسا مثالی بنائیں گے لوگ مدتوں یاد رکھیں گے۔ انہوں نے کہا ایاز صادق کی فتح پورے پاکستان کی فتح ہے اور اس جیت نے مسلم لیگ کے کارکنوں کو نیا جذبہ اور حوصلہ دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن