• news

این اے 122، تحریک انصاف نے ووٹ منتقلی کی انکوائری کیلئے شعیب صدیقی کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چودھری محمد سرور نے این اے 122 میں ووٹ منتقل ہونے کے معاملے کی انکوائری کیلئے نومنتخب ایم پی اے شعیب صدیقی کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کے دیگر ممبران میں مہر واجد عظیم، میاں اسلم اقبال، خرم قریشی، مہر فیاض، امین ہاشمی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن