• news

اینٹی کرپشن کے کراچی اور شہداد پور میں چھاپے، ریکارڈ قبضے میں لے لیا، 2اہلکار گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) اینٹی کرپشن کا شیرشاہ میں محکمہ ایکسائز کے پراپرٹی آفس پر چھاپہ، دفتری ریکارڈ کو قبضے میں لے کر دو اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ اینٹی کرپشن نواب شاہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر علی اکبر بروہی نے جعلی بھرتیوں کی مد میں کروڑوں کی کرپشن پر ایجوکیشن آفس شہداد پور میں چھاپہ مارا اور ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔

ای پیپر-دی نیشن