• news

پنجاب اوپن گالف چیمپئن شپ آج سے شروع

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب اوپن گالف چیمپئن شپ آج سے ڈیفنس رعیا گالف اینڈ کنٹری کلب میں شروع ہوگی جو 18 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ٹاپ 30 پروفیشنل جبکہ 58 دیگر پروفیشنلز کو بذریعہ ٹرائل منتخب کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن