• news

اداکاروں نے محرم الحرام میں گھروں پر مجالس عزاء کی تیاریاں مکمل کر لیں

لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم اور سٹیج کے اداکاروں نے محرم الحرام میں گھروں پر مجالس عزاء کی تیاریاں مکمل کر لیں ۔ محرم الحرام میں میں اداکارہ شاہد منی‘گلوکارہ حمیراارشید ‘ترنم ناز ‘حمیراچنا ‘یاسمین شوکت ‘سائر ہ نسیم ‘انوار رفیع اور افشاں اور دیگر فنکاروں کے گھر وں میں مجلس عزاء کیلئے تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن