• news

معروف کمپنی بریٹز ڈولز نے ملالہ یوسفزئی کی شکل وصورت کی گڑیا تیار کرنا شرو ع کردی

نیویارک(آئی این پی )بچیوں کیلئے گڑیا بنانے والی معروف کمپنی بریٹز ڈولز نے عالمی نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کی شکل وصورت کی گڑیا تیار کرنا شرو ع کردی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن