• news

جدہ:پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے وزیر مذہبی امور کے بیان کی مذمت

جدہ ( نمائندہ خصوصی ) جدہ میں پاکستانی کمیونٹی نے پاکستان کے وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں انہوں نے سانحہ منی میں شہید ہونے والی پاکستانیوں کی تدفین کے حوالے سے سعودی حکومت کو مورد الزام ٹھہرایا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن