• news

بھارتی وزیراعظم کی آمد پر برطانیہ میں مظاہرہ کرینگے: اوتار سنگھ‘ حکومت پنجاب سے اظہار تشکر

کوونٹری (وقار ملک ) کارسیوا کمیٹی گوردھام پاکستان اور گوردوارا کے صدر انڈین کمیونٹی سنٹر کے جنرل سیکرٹری اوتار سنگھ سنگیرہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت قدرتی امر ہے ہمارے پیرو مرشد کی پاکستان میں موجودگی پاکستان سے محبت میں مضبوطی لاتی ہے بھارتی وزیراعظم کی برطانیہ آمد پر زبردست مظاہرہ ہوگا جس میں کشمیری انڈین بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے 1983سے ہی بھارت جانا بند کردیا جس کی بھارت حکومت کا رویہ اور ان کی ۔۔۔۔ آفیسر پالیسیاں ہیں سکھوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیوں کے ساتھ ساتھ کشمیر پر بھی نادرا سلوک تشدد ظلم و ستم نے ہمیں بھارت سے دور کردیا پاکستان نے ہمیشہ محبت دی اپنے ہاتھوں کی مدد سے پاکستان 3/4مرتبہ دورہ کرتا ہوں اور اپنے ساتھ 250/300افراد کا گروپ ساتھ لے کر جاتا ہوں ہم ننکانہ صاحب پنجاہ صاحب کرتارپور سچا سودا مرید کے ودیگر علاقوں میں جاکر اپنی عبادت کرتے ہیں حکومت پنجاب کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ ہماری عزت کی لیکن افسوس کہ زرداری دور میں بھارت وزٹ ویزوں پر سختی کردی گئی ہے اور دورہ 19نومبر سے شروع ہوں اور ان کے ساتھ 250افراد ہوں گے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی کی برطانیہ آمد پر برطانیہ میں زبردست مظاہرہ کیا جائے گا جس میں Patelبرادری، کشمیر کمیونٹی اور سکھوں کی تنظیم زخیلہ کہا ہے کہ بھرپورشرکت کرکے مودی عزائم کو بے نقاب کریں گے بھارتی وزیراعظم نے ظلم کی انتہا کردی ہے

ای پیپر-دی نیشن