• news

سعودی عرب میں نئی طرز کے اقاموں کا اجرا

جدہ(این این آئی)سعودی عرب میں نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی وہاں مقیم غیرملکیوں کے لئے پرانے طرز کے اقامہ کارڈ زکی بجائے نئے 5سالہ اقامہ کارڈزیا شناختی کارڈز کا اجراء شروع ہوگیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن