• news

کامیاب ہوکر وکلاء کیلئے ہاؤسنگ سکیم، ہوسٹل کے منصوبے مکمل کراؤں گا: اسد منظور بٹ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے رواں ماہ ہونے والے انتخابات میں پروفیشنل گروپ کی طرف سے سیکرٹری کے امیدوار اسد منظور بٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وہ کامیاب ہوکر وکلاء کیلئے ہاؤسنگ سکیم، ہوسٹل کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عملی اقدام اٹھائیں گے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بار اور بنچ کے درمیان متوازن تعلق قائم کیا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن