• news

 سیدنا عمر فاروقؓ کے دور میں مثالی گڈ گورننس تھی: علماء

لاہور (خصوصی رپورٹر+ خصوصی نامہ نگار ) سیدنا عمر فاروقؓ کے دور میں مثالی گڈ گورننس تھی‘وسائل کو بلا امتیاز رعایا کی ترقی وخوشحالی کے لئے وقف رکھا ‘ ان خیالات کا اظہارمتحدہ علماء بورڈ حکومت پنجاب کے چیئرمین اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے نائب مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم ‘ تحریک منہاج القرآن کے مرکزی امیر صاحبزادہ فیض الرحمن درانی ‘ تحریک دعوت توحید کے مرکزی سربراہ میاں محمد جمیل ‘پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی‘تحر یک تحفظ حر مین شریفین کے امیر و سینئر نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث علامہ زبیر احمد ظہیر ‘ چیئرمین تنظیم اتحاد امت محمد ضیاء الحق نقشبندی نے کیا

ای پیپر-دی نیشن