• news

جاوید یوسف کے ڈی پی ایس ماڈل ٹائون کے بورڈ آف گورنرز کی رکنیت کے 34 سال مکمل

لاہور (پ ر) ڈی پی ایس انٹر کالج ماڈل ٹائون کے بورڈ آف گورنرز میں سینئر صحافی اور بورڈ کے سینئر رکن جاوید یوسف کی بورڈ میں رکنیت کیلئے 34 سال مکمل ہوگئے ۔

ای پیپر-دی نیشن