• news

عوام خودسوزیوں پر مجبور ہیں، گڈگورننس کا راگ الاپا جارہا ہے: عبدالعلیم خان

لاہور (خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے سابق ایم پی اے منشاء سندھو کے والد کیلئے فاتحہ خوانی کے بعدگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ادروں کے جبر ور مظالم کا شکار بے بس عوام خود سوزیاں کرنے پر مجبور ہو چکے جبکہ گڈگورننس راگ الاپا جارہا ہے ۔ دریں اثناء تحریک انصاف کے نو منتخب ایم پی اے محمد شعیب صدیقی نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور حلقے کے مسائل کے حوالے سے اسمبلی میں اپنی ترجیحات پر بریفنگ دی

ای پیپر-دی نیشن