• news

ملک نور محمد اعوان ایڈمنسٹریٹر داتا دربار تعینات

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق ملک نور محمد اعوان کی خدمات اینٹی کرپشن سے لیکر ان کو ایڈمنسٹریٹر داتا دربار تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن