• news

بٹ خیلہ: ڈاکٹر نے مریضہ کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ دیا، طبیعت بگڑنے پر آپریشن کرکے نکالا گیا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) بٹ خیلہ میں ڈاکٹر نے مریضہ کے پیٹ میں تولیہ چھوڑ کر ٹانگے لگا دیئے۔ اہل خانہ طبیعت خراب ہونے پر پشاور لائے جہاں آپریشن کرکے تولیہ نکالا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن