• news

غیر مسلم ریاستوں میں حملے کا خطرہ ہو تو مسلمان خواتین حجاب اتار سکتی ہیں: سعودی عالم دین کا فتویٰ

ریاض (نیٹ نیوز) سعودی عرب کے ایک عالم دین عبدالعزیز الفوزان نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ غیرمسلم ریاستوں میں مقیم مسلمان خواتین کو اگر خطرہ محسوس ہو تو وہ اپنا حجاج اتار سکتی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں واقع اعلیٰ عدالتی ادارے میں فقہی پروفیسر عبدالعزیز الفوزان کا کہنا ہے کہ اگر حجاب کرنے پر محض فقرے کسے جانے کا احتمال ہو تو خواتین لازمی اپنا جسم اور چہرہ ڈھانپیں لیکن اگر جسمانی حملے کا خطرہ ہو تو انہیں حجاب اتارنے کی اجازت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن