• news

کراچی: سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 27 بھارتی ماہی گیر گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سمندری حدود کی خلاف ورزی پر میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے 3 بھارتی لانچیں پکڑ لیں ،لانچوں سے 27 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لانچوں کو ٹھٹھہ کے ساحل پر پکڑا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن