• news

خیبر ایجنسی میں قید درخت کو 100سال بعد بھی رہائی نہ مل سکی

خیبر ایجنسی (نوائے وقت رپورٹ) درخت بھی قید کئے جاسکتے ہیں۔ خیبر ایجنسی کے ایک درخت کو 100 سال بعد بھی رہائی نہ مل سکی۔ سو سال قبل ایک انگریز کو وہم ہوگیا کہ درخت اپنی جگہ سے حرکت کرتا ہے جس پر انگریز نے زنجیر لگا کر اس درخت کو قید کردیا تھا۔
قیدی درخت

ای پیپر-دی نیشن