فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنیوالے طیاروں کو مار گرائیں گے : ترک وزیراعظم
انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترک وزیراعظم نے دھمکی دی ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے طیاروں کو مارگرایا جائے گا داﺅد اوگلو نے کہاکہ ترکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر کسی طیارے کو نشانہ بنانے میں دیر نہیں کرے گا