• news

کراچی: پولیس افسروں کے قتل کے الزام میں عبید کے ٹو، نادر شاہ پر فرد جرم عائد

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس افسران کے قتل میں ملوث ملزم عبید کے ٹو اور نادر شاہ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے 2000ء میں پولیس افسر ریحان اور نثار کو کراچی کے علاقے سولجر بازار میں قتل کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن