بھارتی پارلیمنٹ کے اوپر نو فلائی زون میں ڈرون کی پرواز سے کھلبلی، اُڑانے والا غیرملکی فرار
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی پارلیمنٹ کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز سے کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرون نو فلائی زون میں پرواز کر رہا تھا۔ تاہم ڈرون اڑانے والا غیرملکی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔