پیرس: عالمی شہرت یافتہ آرٹسٹ بسکویات کی پینٹنگ چوری کر لی گئی
پیرس (اے ایف پی) پیرس میں فرانس کے معروف آرٹسٹ جین مائیکل بسکویات کی 10 ملین یورو لاگت کی پینٹنگ اسکے مالک کے گھر سے چوری کرلی گئی۔ بسکویات 1988ء میں ادویات کی زیادہ مقدار لینے کے باعث مر گیا تھا۔