• news

حیدر آباد: 22 یونین کونسلوں میں متحدہ کے چیئرمین اور وائس چیئرمین بلامقابلہ منتخب، 17 میں کلین سویپ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حیدر آباد کی یونین کونسلوں میں متحدہ کے چیئرمین اور وائس چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق متحدہ نے 17 یونین کونسل میں کلین سویپ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن