پشاور: استاد کا بچوں پر وحشیانہ تشدد، ایک بچے کا ہاتھ توڑ دیا، دوسرے کی حالت غیر
پشاور (اے این این) پشاور میں نجی سکول کے بچوں پر استاد نے وحشیانہ تشدد کرکے ایک بچے کا ہاتھ توڑ دیا جبکہ دوسرے بچے کی حالت غیر بتائی جاتی ہے۔ استاد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔