• news

فیصل آباد: ماڈل بازار جھنگ روڈ انتظامیہ کیخلاف سٹال ہولڈر بچے فروخت کرنے کیلئے سڑک پر آگیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ماڈل بازار جھنگ روڈ کی انتظامیہ کی زیادتی کیخلاف سٹال ہولڈر بچے فروخت کرنے کیلئے سڑک پر نکل آیا۔ احتجاج کرتے ہوئے چار بچے خریدنے یا انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ جھنگ روڈ کے نوید نے بتایا کہ انتظامیہ نے میرے پلاٹ کی نیلامی کردی اور زائد بولی لگا کر مجھ سے سٹال ہتھیا لیا۔

ای پیپر-دی نیشن