• news

ساہیوال: کول پاور پلانٹ میں تعمیراتی کام کے دوران چینی ٹیکنیشن گرکر زخمی تشویشناک حالت میں لاہور ریفر

ساہیوال (نامہ نگار) کول پاور پلانٹ قادر آباد ساہیوال میں تعمیراتی کام کے دوران ایک چینی ٹیکنیشن بلندی سے گر کر شدید زخمی ہوگیا جسے نازک حالت کی بناء پر جنرل ہسپتال لاہور شفٹ کردیا گیا۔ اسکے چہرے، سر اور گردن پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن