• news

ٹیٹو بنوانے کی سزا، انتہاپسند ہندوئوں، پولیس کا آسٹریلوی جوڑے پر تشدد

بنگلور (این این آئی)بھارت کے شہر بنگلور میں ٹیٹو بنوانے پر آسٹریلوی جوڑے کومشتعل ہجوم اور پولیس اہلکاروں نے تشدد کانشانہ بنا یااور زبردستی معافی مانگنے پر مجبور کیا ۔ بنگلور میں انتہاپسند ہندوبلوائیوں کے ہجوم نے آسٹریلوی جوڑے کومذہبی ٹیٹو بنوانے کا بہانہ کرکے پولیس کی سرپرستی میں سخت زدوکوب کیا اور زبردستی معافی مانگنے پر مجبور کیا ۔ زبانی معافی سے کام نہ چلا تو انتہاپسندوؤں نے آسٹریلوی جوڑے سے تحریری معافی کا مطالبہ کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن