• news

64 علماء اور مقررین پر ایک ماہ کیلئے بلوچستان میں داخلے پر پابندی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) حکومت بلوچستان نے 64 علماء و مقررین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے یہ پابندی ایک ماہ کیلئے لگائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن