پاکستانی ہائی کمشنر سے مسئلہ کشمیر کے حل پر تفصیلی بات چیت ہوئی: میر واعظ
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل پر پاکستانی ہائی کمشنر سے تفصیلی بات ہوئی۔ پاکستانی ہائی کمشنر واضح کیا کہ وزیراعظم نوازشریف امریکی صدر اوباما سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اٹھائیں گے۔ فرقہ پرست قوتوں کو آزاد چھوڑنا بدقسمتی ہے یا نہیں۔ ملک پر تشدد بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے آج نہیں تو کل مسئلہ کشمیر صرف بات چیت سے ہی حل ہو سکتا ہے۔