• news

اسلام آباد : لڑکیوں کو ہراساں کرنے کا انکشاف، تعلیمی ادارے کا مالک گرفتار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کوہسار پولیس نے پرنس ایجوکیشن اکیڈمی کے مالک محمد قدیر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم قدیر وزارت پانی و بجلی میں ٹیکنیشن کے عہدے پر کام کرتا ہے۔ ملزم قدیر لڑکیوں سے سادے کاغذ پر دستخط کروا کر بلیک میل کرتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن