• news

مسلم لیگ ن عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن ہیِ: میاں مشتاق احمد

فیروزوالہ( نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے راہنما میاں مشتاق احمد نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کی خدمت کے مشن پر گامزن ہے عوام کے مسائل حل کرنے میں بھرپور کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار بلدیہ فیروزوالہ کے حلقہ نمبر9میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر چوہدری محمد افضل، حاجی زاہد احمد ، ملک عبدالمجید اور میاں چاند کے علاوہ کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن