یو سی 37 اندرون بھاٹی گیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد چیئرمین چودھری پرویز حفیظ پپا کے پینل کے جنرل کونسلروں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر حاجی احمد مکی، سلیم ٹائیگر ،رحمت اللہ ،شہزادہ سہیل، وقار احمد فیصل اعجاز، جمشید محمود ،رشید پہلوان ،میاں شبیر، عارف کاہلو، استاد ببرا، بابر محمود و دیگر کارکنوں کے ساتھ گروپ فوٹو