سندھ میں محکمہ جنگلی حیات کی 5 ہزار ایکڑ زمین پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف
کراچی(آن لائن)سندھ میں محکمہ جنگلی حیات کی 5 ہزار ایکڑ زمینوں پر بھی قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سب کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری جنگلی حیات نے بتایا کہ قبضہ کو چھڑانے کیلئے پولیس بھی مدد نہیں اٹھایا جس میں پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے محکمہ جنگلی حیات کوہدایت کی کہ فوری طور پر پولیس کے پاس قبضہ مافیا کیخلاف مقدمات درج کرائے جائیں۔