• news

انڈر19کرکٹ: ارسل شیخ کی 5وکٹیں

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) اسلام آباد ریجن انڈر 19کے آف سپنر ارسل شیخ کی فاٹا کے خلاف میچ میں شاندار کارکردگی ‘پی سی بی انٹر ریجن چیمپئن شپ کے میچ میں 5وکٹیں حاصل کیں ۔انہوں نے 18اوورز میں 48رنز دے کر پہلی بار پانچ وکٹیں اپنے نام کیں ۔

ای پیپر-دی نیشن