• news

سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے حجاج کی تعداد 2200 تک پہنچ گئی

دبئی (اے ایف پی) سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے حجاج کی تعداد گزشتہ روز 2200 تک پہنچ گئی جبکہ ذرائع کے مطابق 30 مختلف ممالک کی حکومتوں کی جانب سے شہید حجاج کی تعداد 2223 بتائی گئی ہے جبکہ سعودی حکام نے اب تک 796 حجاج کے شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔
حجاج کی تعداد

ای پیپر-دی نیشن