• news

راہداری منصوبے کی تکمیل سے پاکستان ایشین ٹائیگر بن جائے گا: حاجی محمد جاوید

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ کے نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹرحاجی محمد جاویدنے کہا کہ میاں نواز شریف کے ویژن کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے پاکستان انشاءاللہ ایشین ٹائیگر بن جائے گا۔ متعدد ملکی مسائل پر قابو پانے کے بعد لوڈشیڈنگ پر بھی جلد قابو پا لیا جائے گا جس کے لئے حکومت دن رات کوشاں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن