• news

جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے زیراہتمام محفل شہداءکربلا پرسوں ہوگی

لاہور (پ ر) جماعت اہلسنت حلقہ گوالمنڈی کے زیراہتمام سالانہ محفل شہدائے کربلا 25 اکتوبر بعد نماز عشاءجامع مسجد غوثیہ میں ہوگی۔ قاری نذیر احمد قادری‘ قاری محمد صدیق چشتی‘ صاحبزادہ پیر سید زین العابدین‘ پیر توصیف النبی نقشبندی‘ علامہ ریاض احمد اویسی‘ علامہ ممتاز نعیمی خطاب کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن