• news

لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ کو وزیراعظم کا مشیر قومی سلامتی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ کو وزیراعظم کا قومی سلامتی کا مشیر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس سلسلے میں کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاریکردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ انکا منصب وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن