• news

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 12نومبر کو برطانیہ جائیں گے

دہلی (اے ایف پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 12نومبر کو برطانیہ جائیں گے۔ ماہانہ ریڈیو خطاب کے دوران مودی نے کہا کہ وہ ہندو تہوار دیوالی کے بعد برطانیہ کے دورے پر جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن