• news

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد (آن لائن) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس 27 اکتوبر کو ہو گا۔ اجلاس کنونیئر کمیٹی رانا افضال حسین کی زیرصدارت منعقد ہو گا۔ اجلاس میں مختلف امور پر عملدرآمد بارے میں جائزہ لیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن