• news

غیر قانونی طورپر سمندر کے راستے کراچی سے ایران جانے والے 45 افراد گرفتار

کراچی(آن لائن) غیر قانونی طورپر سمندر کے راستے کراچی سے ایران جانے والے 45 افراد کو کوسٹ گارڈ نے حراست میں لے لیا۔ پیر کے روز سمندر کے راستے ایران جانے والے افراد کو کوسٹ گارڈ نے حراست میں لے لیا ۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق پنتالیس افراد بغیر سفری دستاویزات کے سمندر کے راستے ایران جارہے تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن