”موٹاپے “ کا دن منایا گیا
لاہور(آن لائن) دنیا بھر سمیت پاکستان میں بھی ”موٹاپے “ کا دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے مقامی این جی او کے زیراہتمام باغ جناح لاہور میں آگاہی واک کیا گیا جس میں موٹاپے کا شکار مرد و خواتین سمیت منچلوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ موٹاپے کے عالمی دن کے حوالے سے مختلف سیمینارز کا اہتمام کیا گیا۔