• news

یوسف رضا گیلانی کیخلاف 64 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست، سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد ( وقائع نگار) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف 64 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ عدالت نے جواب داخل نہ کرانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت تک جواب داخل کرانے کا حکم دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن