• news

ارجنٹائن : صدر کے انتخاب کیلئے ’’رن آف‘‘ الیکشن 22 نومبر کو ہو گا

بیونس آئرس (اے ایف پی) ارجنٹائن میں صدارتی الیکشن کے سلسلہ میں امیدوار ڈینئل سکیولی اوران کے حریف کنزرویٹو کے میوریکیو میسری کے درمیان ’’رن اوف‘‘ انتخاب 22 نومبر کو ہو گا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے۔ سکیولی کو 35 اور دوسرے کو 36 فیصد ووٹ ملے تھے۔ ابھی نتائج آنا باقی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن