• news

پشاور ہائیکورٹ کا عبادت خانے کا آدھا حصہ مندر آدھا گوردوارے کے طور پر استعمال کرنے کا حکم

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو ایک ہی عمارت کے اندر سکھوں اور ہندوئوں کے عبادت خانوں کی پرانی حیثیت بحال کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے آر اے بازار میں قائم عبادت خانے کا آدھا حصہ مندر اور آدھا گوردوارے کے طور پر استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن