زلزلہ متاثرین کیلئے پاک فوج کی خدمات لائق تحسین ہیں‘ مخیر حضرات آگے بڑھیں: مشرف
اسلام آباد (اے پی پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے زلزلہ متاثرین سے گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ریسکیو کے حوالے سے پاک فوج کی خدمات لائق خراج تحسین ہیں، مخیرحضرات متاثرہ بہن بھائیوں کی بحالی کیلئے آگے بڑھیں۔